• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

آگ نےلاشوں کوبُری طرح مسخ کيا،ساڑھےتين گھنٹےتک شہداء کی لاشيں جائے وقوعہ پرپڑی رہيں جس کی وجہ سے شناخت کےعمل ميں وقت لگ رہاہے۔

حریم شاہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز )معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کو آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے تنقید کا سامنا رہتا ہے، حریم شاہ اپنے منفرد ایکشنز سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی رہتی ہیں، تاہم حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں حریم شاہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان سے ہو ں اوراب آپ کے ساتھ ٹک ٹاک بنانا چاہتی ہوں، کیا آپ میرے ساتھ ٹک ٹاک بنانا پسند کریں گے۔ حریم شاہ کی اس ٹویٹ کے بعد صارفین کی جانب سے ان کا مذاق بنایا جا رہا ہے اور ان پر طنز کے تیر چلائے جا رہے ہیں۔یہ بات بھی قابل غور رہے اس سے قبل حریم شاہ کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا گیا تھا ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے رمظان ٹرانسمیشن سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے اس سے قبل مارننگ شوز کی بھی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے ان کا بتایا کہ میں ایک جگہ پابند ہو کر کام نہیں کر سکتی۔میں نے اس لیے بھی انکار کیا کیونکہ یہ میرے بس کی بات نہیں ہے۔حریم شاہ نے مزید کہا کہ رمضان ٹرانسمیشن کرنے کی بھی آفر ہوئی ہے اور میں ان کو بتایا ہے کہ اگر رمضان میں عمرہ ہو سکا تو میں کروں گی اور پورا رمضان وہاں گزاروں گی۔ اگر اس سال عمرہ نہیں ہوا تو میں ضرور رمظان ٹرانسمیشن کی ہوسٹنگ کروں گی اور عوام کو “صحیح اسلام” سکھاں گی۔جب ان سے چینل کا نام پوچھا گیا تو حریم شاہ نے کہا کہ میں قبل از وقت چینل کا نام نہیں بتا سکتی

Read Previous

صوبہ پنجاب کا گندم خریداری مہم کا ہدف45لاکھ میٹرک ٹن مقرر

Read Next

پاکستان میں کورونا وائرس چین سے زیادہ تیز رفتاری سے پھیل رہا ہے،، چینی ماہرین

%d bloggers like this: