• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے مزید 9 اموات

کراچی (ہم صفیر نیو ز)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ میں کرونا سے مزید 9 اموات جبکہ 787 نئے کیسز سامنے آگئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال کے حوالے سے ویڈیو بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹو ں میں 787 نئے کورونا سے متاثرہ مریض سامنے آئے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 مزید مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اس وقت 114 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ 31 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5034 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں 787 نئے مریض سامنے آئے۔ اب تک 122894 ٹیسٹ کیے گئے ہیں، جس میں 16377 مریض ظاہر ہوئے آج 9 مریضوں کے انتقال کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 277 ہوگئی ہے؛ آج 405 مریض صحتیاب ہوئے؛ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 4209 ہوگئی ہیاس وقت 11891 مریض زیر علاج ہیں؛ جس میں 10485 گھروں میں،838مریض آئسولیشن سینٹرز اور 568 اسپتالوں میں زیر علاج ہیں؛ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کراچی میں 515 نئے کورونا کے مریض سامنے آئے؛ ضلع وسطی میں 109، شرقی میں 147، کورنگی میں 44، ملیر میں 52، جنوبی میں 121 اور غربی میں 42 مریض رپورٹ ہوئے؛ شکار پور میں 31،لاڑکانہ 25، سکھر 25،حیدرآباد 16، گھوٹکی میں 14 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اسی طرح قمبر شہدادکوٹ13، خیرپور 6، جامشورو میں 3نئے کیسز سامنے آئے؛ وزیراعلیٰ سندھ نے عوام سے اپیل کی کہ احتیاطی تدابیر اپنائیں؛خود کو بھی کورونا سے بچائیں اور دوسروں کو بھی کورونا سے بچانے میں مدد کریں۔

Read Previous

وزیراعظم کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی عالمی سطح پر بھی زبردست پذیرائی

Read Next

سندھ نے اختلافات بالائے طاق رکھ کرکورونا کیخلاف وفاق کا ساتھ دیا،ناصرشاہ

%d bloggers like this: