• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

آگ نےلاشوں کوبُری طرح مسخ کيا،ساڑھےتين گھنٹےتک شہداء کی لاشيں جائے وقوعہ پرپڑی رہيں جس کی وجہ سے شناخت کےعمل ميں وقت لگ رہاہے۔

سندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا

کورونا:بھارت میں مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے متجاوز

نئی دہلی(ہم صفیر نیوز )بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ اب تک اس مہلک وبا کے باعث ہلاک ہونے والے بھارتی شہریوں کی تعداد بھی تین ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے قریب پانچ ہزار نئے کیسز سامنے آئے اور اس دوران مزید 157 افراد ہلاک بھی ہوئے۔ اس جنوبی ایشیائی ملک میں آئی سی یو بستروں کی تعداد بھی ایک لاکھ کے قریب ہے۔ متاثرہ بھارتی ریاستوں میں مہاراشٹر، تامل ناڈو اور گجرات سرفہرست ہیں۔ دریں اثنا بھارت کی مرکزی حکومت نے لاک ڈان میں اکتیس مئی تک توسیع کر دی ہے تاہم کچھ ریاستوں نے معاشی سرگرمیاں شروع کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ کووڈ انیس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک کی فہرست میں اس وقت بھارت ایشیا میں تیسرے اور دنیا میں گیارہویں نمبر پر ہے

Read Previous

عید الفطر،سپریم کورٹ نے6 چھٹیوں کا اعلان کر دیا

Read Next

کورونا سے بچنے کے لیے ملیریا کی دوا استعمال کرتا ہوں، ٹرمپ

%d bloggers like this: