• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

وزیراعلیٰ پنجاب نےایل ڈی اے انصاف ویب پورٹل،موبائل پورٹل لانچ کر دیا


لاہور:(ھم صفیر نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایل ڈی اےانصاف ویب پورٹل،موبائل پورٹل لانچ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ایل ڈی اےانصاف ویب پورٹل،موبائل پورٹل لانچ کر دیا۔اس موقع پر ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز نے ملازمین کی جانب سے کرونا فنڈ کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب کو27 لاکھ کا چیک دیا۔

سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ شہریوں کو آن لائن درخواستیں دینے کی سہولت فراہم کر دی ہے،شہریوں کی شکایات کے بلا رکاوٹ اندراج کے لیے اہم ترین اقدام ہے،شہریوں کی درخواستو ں پر سےکم وقت میں عملدرآمد ممکن ہو سکے گا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ایل ڈی اے فعال طور پر شہریوں کی خدمت کر سکے گا،ایل ڈی اے آفس آنے کے لیے آن لائن اپوائنمنٹ حاصل کی جاسکےگی،مختلف قسم کی درخواستیں آن لائن جمع کرائی جا سکیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عدالتی احکامات آن لائن جمع کروائے جاسکیں گے،مختلف قسم کے سوالات آن لائن کیے جا سکیں گے،ایل ڈی اے کے کاموں میں شہریوں کی شرکت ممکن ہو سکےگی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز جوہر ٹاؤن لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب لوکل گورنمنٹ اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھا تھا

Read Previous

برازیل کے خاص قبائلی کرونا کا علاج کیسے کررہے ہیں؟

Read Next

دیامر بھاشا ڈیم کی واٹر اسٹوریج 81لاکھ ایکڑ فٹ ہوگی، چیئرمین واپڈا

%d bloggers like this: