• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

ہوٹلوں کے شرابے خانے فوری کھولو” حکومت نے رمضان کے مہینے میں فائیو سٹار ہوٹلز کو حکم دے

اسلام آباد (ھم صفیر نیوز) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے فائیو سٹار ہوٹلز میں قائم شراب خانے فوری کھولنے کا حکم دیا گیا ہے۔

19 مئی کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر اسلام آباد کی جانب سے میریٹ ہوٹل، سرینا ہوٹل اور بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے جنرل منیجرز کو خط لکھا ہے۔

خط میں تینوں فائیو سٹار ہوٹلز کو اپنے شراب خانے فوری طور پر کھولنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ان ہوٹلوں کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ مہمانوں اور عملے کے ارکان کو کورونا سے بچانے کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائیں اور سماجی فاصلے کا خاص طور پر خیال رکھا جائے۔

Read Previous

آئسولیشن وارڈز میں روبوٹ تعینا ت، امارات میں بندشیں لاگو بحرین میں کورونا سے بچاؤ کے لیے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کی مدد لی جا رہی ہے۔

Read Next

کورونا وائرس کس عمر کے افراد کو زیادہ شکار کرسکتا ہے؟

%d bloggers like this: