• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جعلی افسران گرفتار

لاہور ، جعلسازی سے لوگوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے لاہور میں کارروائی کر کے جعل سازی سے لوگوں کو لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار کر لیے۔

ذرائع کے مطابق ملزمان خود کو اسٹیٹ بینک کا نمائندہ ظاہر کر کے لوگوں کو فون کرتے اور معلومات حاصل کر کے رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کر لیتے تھے۔

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق متاثرہ شخص کی درخواست پر کارروائی کی گئی، ملزم نے متاثرہ شخص کو فون کر کے اکاؤنٹ کی معلومات لیں اور رقم اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کرلی۔

اس کے بعد ملزم رقم نکلوانے بینک گیا تو وہاں پہلے سے موجود ایف آئی اے اہلکاروں نے اس کو گرفتار کر لیا۔

حکام کے مطابق ملزم کے انکشاف پر اس کے چچا اور دوست کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، یہ تینوں ملزمان مل کر لوگوں کو فون کر تے اور جعل سازی سے رقم ہتھیاتے تھے۔

حکام کی جانب سے ملزمان کے موبائل فون ضبط کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Read Previous

کورونا وائرس کیلئے ویکسین پر جلد بھروسہ نہیں کروں گا، سائنسدان

Read Next

سندھ میں تہرے قتل کا معاملہ، مقدمہ منتقلی سےمتعلق کیس کافیصلہ محفوظ

%d bloggers like this: