• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: شیڈول کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: شیڈول کا اعلان ہو گیا

لاہور:(ھم صفیر نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔

ہم صفیر نیوز نے پی سی بی کے ذرائع سے بتایا ہے کہ 25 جولائی کے بعد کھلاری انگلینڈ روانہ ہوں گے اور دورے کے اختتام تک وہیں موجود رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ آئندہ تین ماہ تک پاکستان کرکٹ ٹیم کو بائیو سیکیور انتظامات میں رہنا پڑے گا

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے کھلاڑیوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان کی صحت اور حفاظت پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا جب کہ کھلاریوں کے پاس دورے سے دستبرداری کا آپشن بھی موجود ہو گا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کے آغاز کا بھی منصوبہ تشکیل دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے تحت جون کے اوائل میں تربیتی سیشنز لاہورمیں منعقد کرنے پہ سوچ بچار کیا جا رہا ہے۔

پی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے آئندہ ہفتے تک آگاہی دی جائے گی۔ اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہےکہ سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی فیملی کے ہمراہ انشورنس کو بھی یقینی بنایا ہے۔

‏پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا جولائی / اگست میں انگلینڈ کا دورہ شیڈول ہے۔ شیڈول کے مطابق 30 جولائی کو پہلا ٹیسٹ کھیلا جائے گا لیکن کووڈ 19 کی وجہ سے شیڈول میں ردو بدل کے امکان کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں شیڈول کے مطابق دورے کے دوران تین ٹیسٹ میچز اورتین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلیں گی۔

Read Previous

پر فارمس کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کی کٹیگری بنائ جاے، سرفراز احمد

Read Next

امریکا کا جدید ترین، 15 ارب روپے مالیت کا جنگی طیارہ گر کر تباہ

%d bloggers like this: