• May 25, 2020

یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

لندن(ہم صفیر نیوز )یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی سطح پر معاشی سرگرمیوں کی بہتری کے اقدامات اور کورونا ویکسین بارے غیر یقینی صورتحال ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1748.02 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1751.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔

Read Previous

دنیا تیزی سے عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے،شاہ محمود قریشی

Read Next

آصف زرداری کو غیر ضروری ملاقاتوں سے روک دیا گیا

%d bloggers like this: