• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

آگ نےلاشوں کوبُری طرح مسخ کيا،ساڑھےتين گھنٹےتک شہداء کی لاشيں جائے وقوعہ پرپڑی رہيں جس کی وجہ سے شناخت کےعمل ميں وقت لگ رہاہے۔

سندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا

صرف اداکاری کا شوق تھا جسے میں نے پورا کرلیا‘ عائشہ ثنا

لاہور (ہم صفیر نیو ز) نامور اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثنا نے کہا ہے کہ مجھے صرف اداکاری کا شوق تھا جسے میں نے پورا کرلیا، اگر چاہوں بھی تو گلوکارہ نہیں بن سکتی کیونکہ میری آواز کا ٹیمپو اس طرح کا نہیں جس طرح کا ایک گلوکار کا ہونا چاہیے۔ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے کہا کہ میں نے بے شمار ڈرامہ سیریلزمیں کام کیا ہے اور اپنے سینئرز سے بہت کچھ سیکھا جن میں خاص طور پر افضال احمد، فردوس جمال اور نگہت بٹ جیسے لوگ شامل ہیں جن کے ساتھ کام کرنا باعث فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے جس کی صلاحیتوں سے نہ صرف ہم بلکہ بالی ووڈ انڈسٹری نے بھی فائدہ اٹھایا ہے جو یقینا پاکستان کے لئے اعزاز کی بات ہے۔

Read Previous

دبئی میں 70 فیصد کمپنیوں کی بندش کا خدشہ

Read Next

مالی مشکلات کا اندیشہ،پی سی بی ہر قسم کے حالات کیلئے تیار

%d bloggers like this: