• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

کمانڈر فائیو کور، کراچی نے جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا۔

کورکمانڈر کراچی کا جائے حادثہ کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیا

کراچی ھم صفیر نیوز، کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز  نے جمعہ کو اس مقام کا دورہ کیا جہاں پی آئی اے کے طیارے کو حادثہ پیش آیا تھا، انہوں نے جائے حادثہ کا مکمل جائزہ لیا۔

کورکمانڈر کراچی کا جائے حادثہ کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیا

  کمانڈر فائیو کور، کراچی نے جائے حادثہ پر امدادی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیا۔

کورکمانڈر کراچی کا جائے حادثہ کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیا

 لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے کہا کہ آرمی چیف کی ہدایت کی روشنی میں پاک فوج اور رینجرز کے دستے امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش ہیں۔

کورکمانڈر کراچی کا جائے حادثہ کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیا

 پاک فوج اور رینجرز کے دستوں کی امدادی سرگرمیوں میں بھرپور معاونت جاری ہے

Read Previous

فلسطین کا متحدہ عرب امارات کی امداد لینے سے انکار

Read Next

نئے کیس تیار، 6 ن لیگی رہنماؤں کی عید کے بعدگرفتاری کا امکان

%d bloggers like this: