• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

ن لیگ کو شہباز شریف کی گرفتاری نظر آ رہی ہے،فیاض الحسن چوہان

لاہور (ہم صفیر نیوز ) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان سے اپنے دائمی بغض سے مجبور (ن) لیگ چینی کمیشن کی رپورٹ سے کیڑے نکال رہی ہے،(ن) لیگ کو عید کے بعد شہباز شریف کی گرفتاری نظر آ رہی ہے۔چینی بحران کمیشن کی رپورٹ پر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے بیانات پر وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے رد عمل میں کہا کہ پاکستان میں پہلی دفعہ کسی میگا اسکینڈل کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی گئی ہے، کیا ہی اچھا ہوتا اگر (ن) لیگ اس بات پر وزیرِ اعظم عمران خان کو خراجِ تحسین پیش کرتی، عمران خان سے اپنے دائمی بغض سے مجبور (ن) لیگ رپورٹ سے کیڑے نکال رہی ہے۔ دراصل (ن) لیگ کو عید کے بعد شہباز شریف کی گرفتاری نظر آ رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ چینی بحران کی رپورٹ منظرعام پر لانے کا واویلا کرنے والے چاہتے ہیں نتائج بھی انہی کی مرضی کے ہوں۔ زرداری خاندان کے اومنی گروپ، مراد علی شاہ اور شہباز شریف نے آٹا چینی اسکینڈل سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا۔ شہباز شریف نے حسب سابق چور بازاری اور دو نمبری میں پہلا نمبر حاصل کیا ہے اس رپورٹ کے تناظر میں کرپٹ ٹولے کے برے دن آنے والے ہیں۔

Read Previous

نئے کیس تیار، 6 ن لیگی رہنماؤں کی عید کے بعدگرفتاری کا امکان

Read Next

چینی اسکینڈل کی رپورٹ میں عمران خان کو بچایا گیا ہے، خواجہ آصف

%d bloggers like this: