• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

آگ نےلاشوں کوبُری طرح مسخ کيا،ساڑھےتين گھنٹےتک شہداء کی لاشيں جائے وقوعہ پرپڑی رہيں جس کی وجہ سے شناخت کےعمل ميں وقت لگ رہاہے۔

سندھ حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن لگانے کا عندیہ دے دیا

مالک مکان کے بیٹے کی 25 سالہ کرایہ دار لڑکی کے ساتھ ایسی درندگی کہ روح کانپ جائے،پولیس نے روایتی کھیل کھیلنا شروع کر دیا

وینٹی لیٹرز کے حوالے سے حالات کنٹرول میں ہیں، جنرل افضل

طیارہ حادثہ ؛ شہید کے اہل خانہ کو 10 لاکھ امداد اور انشورنس کے 50 لاکھ ملیں گے

ووہان میں محض 9 دن میں 65 لاکھ کورونا وائرس ٹیسٹ

چینی اسکینڈل کی رپورٹ میں عمران خان کو بچایا گیا ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (ہم صفیر نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ چینی اسکینڈل کی رپورٹ میں عمران خان کو بچایا گیا ہے اور کچھ لوگوں کو قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے،چینی اسکینڈل کے اصل سہولت کار وزیر اعظم عمران خان ہیں۔جمعہ کے روز سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارا اس رپورٹ سے قبل بھی یہی مطالبہ تھا کہ اس اسکینڈل کے اصل سہولت کار وزیر اعظم عمران خان ہیں، اس رپورٹ پر مٹی ڈالنے کی پوری کوشش کی گئی، ہم اس رپورٹ کے اصل حقائق منظر عام آنے تک خاموش نہیں رہیں گے۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ مسلم لیگ (ن) واحد پارٹی ہے جس کا احتساب ہو رہا ہے، نواز شریف عدالتوں میں پیش ہوئے یہ عدالتوں کا احترام ہے، عمران خان نے 2002 سے منی لانڈرنگ شروع کی تھی،فارن فنڈنگ معاملے میں حکم امتناعی کیوں لیا گیا، بلین ٹری کہاں ہیں اس کا حساب دینا ہوگا، کل تک کنٹینر پر کھڑے ہوکر بھڑکیں مارنے والے وزیر اعظم خود کو احتساب کے لئے کیوں نہیں پیش کرتے۔انہو ں نے کہا کہ پی آئی اے کے بیرون ملک ہوٹلوں کا سودا کیا جا رہا ہے، ہوٹل انڈسٹری بیٹھ گئی ہے تب ہوٹل بیچے جا رہے ہیں، یہ ایک اور ڈاکے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جس کے پیچھے وزیر اعظم کے چہیتے معاون خصوصی ہیں۔

Read Previous

ن لیگ کو شہباز شریف کی گرفتاری نظر آ رہی ہے،فیاض الحسن چوہان

Read Next

وزیراعظم نے ہمیشہملک و قوم کے مفاد ات کو ترجیح دی ہے: ہمایوں اختر خان

%d bloggers like this: