• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان کا طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز )وزیراعظم عمران خان کا طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ پی آئی اے مسافر طیارے حادثے کا شکار ہونے والی قیمتی جانوں کے نقصان پر وزیراعظم عمران خان نے گہرے رنج و افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کے ساتھ مکمل رابطے میں ہوں اور اس واقعے کی تحقیقات جلد مکمل کر لی جائیں گی۔اس سے قبل وزیراعظم متعلقہ اداروں کو ریلیف، ریسکیو اور زخمیوں کو فوری طبی امداد کی ہدایت کر چکے ہیں جبکہ اس واقعے کی تحقیقات کا حکم بھی جاری کر چکے ہیں۔ دوسری جانب افواج پاکستان کی جانب سے بھی امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سندھ حکومت نے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔خیال رہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ گر گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی قومی ایئر لائن کی پرواز ایئر برس 20 ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے عینی شاہدین کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہیکہ طیارہ سیدھا زمیں پر نہیں گرا بلکہ گھروں کی عمارتوں سے ٹکراتا ہوا زمین پر آ کر گرا۔

Read Previous

پائلٹ نے خود فضا میں چکر کاٹنے کا فیصلہ کیا

Read Next

بغض عمران نے اپوزیشن جماعتوں کو نفسیاتی بنا دیا،حلیم عادل شیخ

%d bloggers like this: