• May 25, 2020

یکم شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر اتوار کو منائی جائیگی

Last Updated On 23 May,2020 10:12 pm

کراچی: ( ھم صفیر نیوز) ملک بھر میں یکم شوال کا چاند نظر آ گیا، یکم شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر اتوار کو منائی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے اراکین کےعلاوہ زونل کمیٹی ممبران، محکمہ موسمیات ، نیوی اور سپارکو کے افسران کے ماہرین بھی شریک ہیں۔

Read Previous

ایک سیکنڈ میں ایک ہزار فلمیں ڈاؤن لوڈ کرنے والی انٹرنیٹ اسپیڈ کا ریکارڈ

Read Next

کرونا کے شکار حجام نے 91 افراد کو کرونا کا مریض بنادیا

%d bloggers like this: