• August 14, 2020

پاکستانی فلم کی کامیابی کے لیے آئٹم نمبرز کی ضرورت نہیں: ماہرہ خان


لاہور (ہم صفیر نیوز) اداکارہ ماہرہ خان نے کہاکہ کسی پاکستانی فلم کی کامیابی کے لیے فلموں میں آئٹم نمبر ہونا ضروری نہیں ہے۔ اداکارہ نے حالیہ انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہاکہ پا کستان انڈسٹری کے بہترین بات یہ ہے کہ شہرت حاصل کرنے یا کسی فلم کو کامیاب بنانے کے لیے ہمیں کسی بھی آئٹم نمبر کی ضرورت نہیں ہے، ہم اپنے کام احسن طریقے سے پیش کر کے ہی شہرت اور عزت حاصل کرسکتے ہیں۔

Read Previous

صدف کنول نے آئٹم سانگ نہ کرنے کا اعلان کردیا

Read Next

عزت سے روزگار کمانے کا حق سب کو ہے: اقراء عزیز

%d bloggers like this: