• February 24, 2020

کراچی: امتیازسپر مارکیٹ کا شہریوں کو نئے انداز میں لوٹنا شروع

کراچی (ہم صفیر نیوز) بڑے سپر اسٹورز نے شہریوں کو نئے انداز میں لوٹنا شروع کردیا. خالد بن ولیدپر واقع امتیاز سپر اسٹورکا خاتون کے ساتھ13 ہزار روپے کا فراڈ. نمائش چورنگی کی رہائشی خاتون نے امتیاز سپر اسٹور سے 1444 روپے کی خریداری کی , لیکن کریڈٹ کارڈ سے 14444 روپے کاٹ لیے. امتیاز سپر اسٹور نے رسید 1444 روپے کی دی اور رقم 14444 روپے کاٹی. خاتون اسٹور کے بار باد چکر لگانے کے باوجود ابھی تک اپنی رقم سے محروم. سپر اسٹور تسلیم کرنے کے باوجود خاتون کے پیسے واپس کرنے گریزاں. یکم جنوری کو خریدار کی تھی . سپر اسٹور نے جان بوجھ کر میرے کریڈت کارڈ سے زیادہ پیسے چارج کیے ۔سپر اسٹور انتظامیہ میری رقم واپس کرنے کو تیارنہیں۔ اعلیٰ حکام نوٹس لیں . متاثرہ خاتون سیدہ ناصرہ #6

Read Previous

رانا ثناء اللہ کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج

Read Next

جیکب آباد: سول لائین تھانے کا مرکزی شیڈ دھماکے سے گر پڑا

%d bloggers like this: