• May 27, 2020

:تازہ ترین خبر

اسلام آباد: چوکی پر فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید

امریکی جریدے “فوربز” نے پاک بحریہ کے پاس ایک ایسی پراسرار آبدوز کا انکشاف کیا ہے جس کے بارے میں دنیا میں کوئی نہیں جانتا تھا۔

براہ راست پروگرام میں بندر کا خاتون اینکر پر حملہ اسٹاف کی دوڑیں

کورونا وائرس: ماسک کی کون سی قسم وائرس کو کتنا روک سکتی ہے؟

طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟پیپلز پارٹی کے رہنما اورسابق وزیر داخلہ نے کھول کھول کر بیان کر دیا

امریکی ریاستوں میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایسے علاقے میں ترقیاتی کام کرانے کا اعلان کردیا کہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے

پنجاب لاک ڈاؤن، مارکیٹوں کے اوقات کار تبدیل، پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں‌گے

عمران خان کتنے سال پاکستان کے وزیر اعظم رہیں گے ؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی ،2یا 5سال کے لئے نہیں بلکہ ۔۔۔

کورونا لاک ڈاؤن ، بھارت میں پھنسے 179 پاکستانی کل وطن واپس پہنچیں گے

کراچی:کابینہ نے اسٹمپ ایکٹ 1899 میں ترمیم کی منظوری دیدی

کراچی (ہم صفیرنیوز) سندھ کابینہ نے اسٹمپ ایکٹ 1899 میں ترمیم کی منظوری دے دی، ترجمان وزیر اعلیٰ کے مطابق ترمیم کی منظوری سندھ کابینہ کے اجلاس میں دی گئی، ترمیم کا مقصد ای اسٹمپ کالفظ شامل کرنا ہے اس سے ای اسٹمپ کو قانونی تحفظ مل جائے گا الیکٹرونک لفظ بھی ایکٹ میں شامل کیا گیا ہے تاکہ الیکٹرونکلی جنریٹڈ روینیو ریکارڈ کو قانونی تحفظ مل سکے الیکٹرونکلی جنریٹڈ روینیو کے کاغذات کو دستخط کی ضرورت نہیں ہوتی، اس لیئے ترمیم بھی کی گئی ان کاغذات پر ایک بارکوڈ ہوگا جس کو اسکین کرنے سے اس کی اصلیت ظاہر ہوگی،اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہمارے بورڈ آف روینیو کی کل کلیکشن 9.9 بلین روپے ہے، اس کی استعداد بہت زیادہ ہے اور ہم اس کو بڑھا سکتے ہیں، اس سال ہمارا ہدف 15 بلین روپے ہے، ای اسٹمپ سے یہ روینیو بڑھنا چاہے، سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ اس وقت تک ہم نے 5 بلین روپے ریکوری کی ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے بورڈ آف روینیو کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ مجھے یہ روینیو بڑھا کر دیں، اس موقع پر اسٹمپ ایکٹ کی کابینہ نے منظوری دیدی اور اسمبلی کو ریفر کردیاہے۔

Read Previous

ایران اینٹی آرمزمیزائل تیارکرنے والے دنیا کے پانچ بڑے ممالک میں شامل

Read Next

مغرب و دنیا کو اسلام کیخلاف پروپیگنڈا بند کرنا چاہیے، عمران خان

%d bloggers like this: