• February 24, 2020

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 4ماہ کے دوران 26کلو وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا

کراچی(ہم صفیر نیوز)ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 4ماہ کے دوران 26کلو وزن کم کر کیسب کو حیران کر دیا، انہوں نے بتایاکہ بچے کی پیدائش کے بعد89سے 63کلو تک وزن لانا ان کیلئے طویل مدتی ہدف تھا۔تفصیلات کیمطابق ثانیہ مرزا نے وزن میں کمی کے اس سفر کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں کہ انہوں نے کھیل میں واپسی کیلئے 4ماہ میں کامیابی سے کیسیوزن کم کیا۔ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ 89 سے 63 کلو تک وزن لانا روزمرہ کے علاوہ ان کیلئے طویل مدتی ہدف تھا۔

Read Previous

اسحاق ڈار کے گھر پر قائم پناہ گاہ کو ختم کردیا گیا

Read Next

عائزہ واحد لڑ کی ہےجس کے ساتھ فلرٹ نہیں کیا

%d bloggers like this: