• February 24, 2020

رابی پیر زادہ کی اژدھے اور مگر مچھ پالنے کے مقدمہ کی سماعت ملتوی

لاہور (ہم صفیر نیوز) ماڈل ٹاؤن کچہری کے مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ نے معروف گلوکارہ رابی پیر زادہ کی جانب سے اژدھے اور مگر مچھ پالنے کے مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت ملتوی کردی گزشتہ روز کیس کی سماعت کے موقع پر رابی پیرزادہ کے وکیل نے عدالت کو دلائل دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ محکمہ وائلڈ لائف نے رابی پیرزادہ کے خلاف انتقامی کارروائی کے تحت مقدمہ درج کیا ہے مقدمہ میں عائد کئے گئے الزامات کا ان کی موکلہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Read Previous

سرکاری دستاویزات کی سکیننگ پر پابندی عائد

Read Next

لاہو ر، فیصل ٹاؤن میں بم دھماکے کے شہداء کی تیسری برسی منائی گئی

%d bloggers like this: