• July 16, 2020

لاہور، 24 گھنٹو ں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے مزید59 واقعات رپورٹ

لاہور (ہم صفیر نیوز) صوبائی دارلحکومت لاہور میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات تھم نہ سک جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے مزید59 واقعات رپورٹ کئے گئے۔ جس کے بعد شہر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہونیوالے افراد کی تعداد 2700 تک پہنچ گئی ہے۔ زخمیوں میں بیشتر بچے شامل ہیں جنہیں آوارہ کتوں نے سکول جاتے ہوئے اور پارکس میں جاتے ہوئے زخمی کیا۔

Read Previous

اسپیشل اکنامک زونز میں ٹیکسوں سے ملکی وغیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوگا

Read Next

وزیراعظم نے فوری بلوچستان میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کی ہدایت کی ہے،فردوس عاشق

%d bloggers like this: