انٹرنیشنل

ایران قانونی مظاہروں کا احترام کرے،فرانس، جرمنی کی تلقین

برلن(ہم صفیر نیوز) جرمنی نے ایران پر زوردیا ہے کہ وہ ’قانونی‘ مظاہروں کا احترام کرے اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کیخلاف احتجاج کرنیوالے مظاہرین کیساتھ مذاکرات کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر اینجیلا میرکل کی خاتون ترجمان آلرائیک ڈیمر نے ایک بیان میں کہا کہ لوگ جب دلیری کیساتھ اپنے معاشی اور

Read More

سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لندن روانہ

لاہور(ہم صفیر نیوز ) سابق وزیراعظم نوازشریف علاج کے لیے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔میاں نوازشریف لاہور ائیرپورٹ جانے کے لیے سخت سیکیورٹی میں جاتی امرا سے روانہ ہوئے، اس موقع پر ان کی رہائش گاہ کے باہر موجود کارکنان نے نعرے بازی کی اور ان کی گاڑی پر پھول نچھاور کیے۔ائیرپورٹ پہنچنے پر نوازشریف

Read More

ملک کو احتجاج کی آڑ میں عدم استحکام سے دو چار نہیں کرنے دینگے، حسن روحانی

تہران(ہم صفیر نیوز) ایران کے صدر حسن روحانی نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی حمایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ احتجاج کی آڑ میں عدم استحکام پیدا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔حسن روحانی نے کہا کہ ‘ احتجاج عوام کا حق ہے لیکن مظاہروں اور فسادات کے درمیان فرق کیا جانا

Read More

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈھاکہ(ہم صفیر نیوز) ملک میں کھانوں کی قیمتیں بلندترین سطح پر پہنچنے کے باعث بنگلہ دیش نے فوری طور پر فضائی راستے سے پیاز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت اتنی بڑھ گئی کہ وزیراعظم حسینہ واجد بھی اپنے مینیو میں کمی کرنے پر مجبور ہوگئیں۔بھارت میں حالیہ مون سون سیزن

Read More

امریکی تعاون سے ہونیوالے فسادات قابل قبول نہیں،ایران

تہران (ہم صفیر نیوز) ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا ہے کہ امریکی تعاون سے ہونیوالے فسادات قابل قبول نہیں،عوام جانتی ہے یہ منافقانہ یکجہتی خلوص کا اظہار نہیں۔پیر کے روز امریکی موقف کے جواب میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا کہ ایرانی اس بات سے بخوبی واقف

Read More

ایرانی رجیم اپنے عوام سے خوف زدہ ہے،امریکہ

تہران (ہم صفیر نیوز) امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مورگن اورٹاگوس نے کہاہے کہ ایرانی رجیم اپنے عوام سے خوف زدہ ہے، تہران کا اپنی ہی عوام پر غیرملکی ایجنٹ کا الزام عائد کرنا شرمناک ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مورگن اورٹاگوس نے میڈیا سے کرتے ہوئے ایرانی حکومت کے عوام کیخلاف

Read More

نیدر لینڈز کی ملکہ میکسیما کا دور ہ پاکستان کا شیڈول جا ری

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)نیدر لینڈز کی ملکہ میکسیما 3 روزہ پاکستان کا دورہ کریں گی،دفتر خارجہ نے تصدیق کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ملکہ میکسیما 25 تا27 نومبر پاکستان کا دورہ کریں گی،ملکہ اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندے کی حیثیت سے دورہ کریں گی،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دوران

Read More

شہزادہ اینڈریو نے جنسی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا

لندن (ہم صفیر نیوز )برطانوی ملکہ الزبتھ کے بیٹے شہزادہ اینڈریو نے خود پر لگنے والے جنسی الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں شراب نہیں پیتا اور مجھے پسینہ بھی نہیں آتا ہے ۔ شہزادہ اینڈریو نے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ورجینیا رابرٹس نامی

Read More

دنیا تنازعہ کشمیر حل کرانے میں مدد کرے، سابق برطانوی سفارتکار

لندن(ہم صفیر نیوز)اقوام متحدہ میں برطانیہ کے سابق سفیر نے تنازعہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کے حقیقی خطرے سے خبردارکرتے ہوئے عالمی برادری پر زوردیاہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کے حل میں مدد کرے یامستقبل میں جوہری جنگ کی صورت میں بھاری قیمت ادا کرنے کے لیے تیا ررہے۔ میڈیا رپورٹس

Read More

لندن میں نواز شریف کے علاج کیلئے تمام انتظامات مکمل

لندن(ہم صفیر نیوز)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے لندن میں علاج کیلئے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں علاج ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز نے لندن میں تمام انتظامات کر لیے ہیں،

Read More