بزنس

حکومت نے بجلی بم گرا دیا،50 فیصد ٹیکس عائد

لاہور (ہم صفیر نیوز) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا ہے۔ جس کے مطابق حکومت نے بجلی کے صارفین کے استعمال شدہ یونٹ کی قیمت کا 50 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت یکم اکتوبر سے آج تک فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں

Read More

امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی

نیویارک(ہم صفیر نیوز) امریکی سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا،تاہم بوئنگ ایئر کی جانب سے 737 میکس طیاروں کی فضائی سرگرمیوں میں واپسی کے اعلان کے بعد ڈو جونز انڈیکس میں بہتری آئی۔بوئنگ کمپنی کے اعلان کے بعد اس کے شیئرز کے نرخوں میں 4.6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ نیویارک کا ڈو

Read More

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

ہانگ کانگ(ہم صفیر نیوز) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ جاپان کے تعمیراتی شعبے کی بہتر رپورٹ اور چین میں ایک روزہ سیل ایونٹ کا بڑا مالیاتی حجم ہے۔ایشیائی سٹاک کی مرکزی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا نکی 225 انڈیکس 188.17 پوائنٹ (0.81 فیصد) بڑھ کر 23520.01 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 5.64

Read More

سیمنٹ کی فروخت کا حجم16.09 ملین ٹن سے بڑھ گیا

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی فروخت کا حجم16.09 ملین ٹن سے بڑھ گیاجبکہ برآمدات میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم ای) کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال میں سیمنٹ کی فروخت میں

Read More

فلور ملز کیلیے پری پیڈ چالان سہولت، پھر بھی آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

کرا چی (ہم صفیر نیوز )صو با ئی وزیر خورا ک ہر ی را م کشوری لا ل نے کہا ہے کہ پاسکو نے خیرپور اور نوشہرو فیروز سے محکمہ خوراک کو ایک لاکھ ٹن گندم کی فراہمی کا آغاز کر دیا ہے.جبکہ محکمہ خوراک سندھ نے فلور ملز کے لیے پری پیڈ چالان کی

Read More

ایران میں خام تیل کے ذخائرمیں صرف 22.2بلین بیرل کااضافہ

تہران(ہم صفیر نیوز )ایران کے وزیرتیل نے پیرکوکہاہے کہ ملک میں اندازااًخام تیل کے ذخائرمیں صرف 22.2بلین بیرل کااضافہ ہواہے۔یہ اضافہ تیل کی تازہ دریافت کے بعد ہوا ہے جس کااعلان صدرحسن روحانی نے اختتام ہفتہ کوکیاتھا۔تیل بجان نامدارزنگانیح نے تہران میں صحافیوں کوبتایا کہ ٹیکنالوجیکل حدودکی وجہ سے اس مقام پرموجودتیل میں سے صرف

Read More

راولپنڈی-اسلام آباد میٹرو بس سروس کو 4 کروڑ روپے کا خسارہ

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)اسلام آباد کے ایچ 9 اور کشمیر ہائی وے پر آزادی مارچ کے دھرنے کی وجہ سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس کو تاحال 3کروڑ 85 لاکھ روپے کا خسارہ ہوگیا۔پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (پی ایم ٹی اے) راولپنڈی مینجر آپریشن شمیلہ محسن نے بتایا کہ

Read More

پاکستان کو بنگلہ دیش سے 15 سال بعد پیاز کا درآمدی آرڈر موصول

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)سال بعد پاکستان کو بنگلہ دیش سے پیاز کا درآمدی آرڈر موصول ہوا ہے جس کے تحت پاکستان بنگلہ دیش کو300 ٹن سے زیادہ پیاز برآمد کرے گا۔ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان(ٹی ڈی اے پی) کے حکام نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی تاشو انٹر پرائزز نے پیاز درآمد کرنے کیلئے

Read More

محکمہ خوراک سندھ نے غریب سے روٹی چھینے کی پولیسی بنالی

کراچی،حیدرآباد،سکھر(ہم صفیر نیوز) محکمہ خوراک سندھ نے غریب سے روٹی چھینے کی پولیسی بنالی، کراچی،حیدرآباد،سکھرو دیگر شہروں میں آٹا مہنگا ہوگیا،محکمہ خوراک کی رولر فلور ملز مالکان پر مہربانی جاری، چکی مالکان کو دیوار سے لگا دیا گیا، آٹا فی کلو 60 روپے تک فروخت ہونے لگا،فلور ملز میں موجود پی آر سی سے فراہم

Read More

آئی ایم ایف کا حکومت کو گردشی قرضوں میں کمی کا مشورہ

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)قرض پروگرام کی پہلی سہ ماہی کے کامیاب جائزے میں بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے حکومت کو ریونیو کا ہدف حاصل کرنے اور گردشی قرضوں کی کمی سے متعلق حکمت عملی پر موثر عملدرآمد کرنے کا کہا ہے. رپورٹ کے مطابق ایک سینئر حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ آئی ایم

Read More