سیاست

سیاست

فردوس عاشق نے تحریری طور پر معافی مانگ لی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز )وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے توہین عدلت کیس میں اپنا تحریری جواب عدالت میں جمع کراتے ہوئے ایک بار پھر معافی مانگ لی۔فردوس عاشق اعوان کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں ایک بار پھر غیر مشروط معافی مانگتے ہوئے کہا گیاہے کہ عدالت اور ججز سے

Read More

نواز شریف کی زندگی کے لیے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں،مریم اورانگزیب

لاہور (ہم صفیر نیوز ) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت کے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں ای سی ایل سے نا م نکالنے میں تاخیر ڈاکٹر بورڈ کی تجا ویز کے منا فی اور نو از شریف کی زندگی کو خطرے

Read More

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جاسکا، لندن روانگی منسوخ

لاہور(ہم صفیر نیوز)سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث ان کی لندن روانگی منسوخ ہوگئی جب کہ ان کا نام بھی اب تک ای سی ایل سے نہ نکالا جاسکا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے نیب کو خط

Read More

مولانا کے مطالبات ناقابل قبول ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(ہم صفیر نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے اچھی حکمت عملی سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو دھرنے سے الگ کردیا۔راولپنڈی میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میلاد تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نوازشریف کو علاج کے لئے جانے کی اجازت

Read More

ہماری حکمت عملی تبدیل ہوسکتی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز )جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے استعفے کے لیے حکمت عملی تبدیل ہوسکتی ہے۔ ۔ استعفے سے کم کی نہیں استعفے کے برابر کی کوئی صورت ہوسکے تو اس کی تجویز لائی جاسکتی ہے۔ ہم نے اس حکومت کا ڈر اور اس

Read More

ملک میں لبرل ازم کو فروغ دیں گے: چوہدری سرور

لاہور (ہم صفیر نیوز) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو تحفظ دیا جا رہا ہے اور ملک میں روشن خیالی کو فروغ دیں گے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام الحمرا آرٹ گیلری میں بابا گورونانک کے550 ویں جنم دن کے سلسلے میں

Read More

جمعیت علماء اسلام شرکائے مارچ کو راشن فراہم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)جمعیت علماء اسلام (ف) نے حکومت کے خلاف آزادی مارچ کے شرکاء کو راشن فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔جے یو آئی (ف) نے فیصلہ کیا ہے کہ آزادی مارچ میں شریک کارکنان کو ایک ہفتے کا راشن دیا جائے گا۔ترجمان جے یو آئی(ف) نے بتایا کہ کارکنان کو دال، چینی، پتی،

Read More

سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول جلوس کیلئے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کیے ، مراد علی شاہ

کراچی (ہم صفیر نیوز ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال تسلی بخش ہے لیکن اس کے باوجود متعلقہ حکام کی جانب سے دھمکیوں کے انتباہ جاری کیئے گئے تاکہ 12 ربیع الاول جیسے میگا ایونٹ کے سکیورٹی انتظامات اس کے مطابق

Read More

سیاست پوری زندگی چلتی رہے گی،،والدین دوبارہ نہیں ملتے:مریم نواز

لاہور (ہم صفیر نیوز) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست پوری زندگی چلتی رہے گی، میں ایک سال پہلے اپنی ماں کو کھو چکی ہوں،والدین دوبارہ نہیں ملتے۔ اس وقت میری پوری توجہ اپنے والد کی صحت پر مرکوز ہے۔ جبکہ اس وقت چچا محمد شہباز شریف میرے

Read More

دھرنا مارچ سے حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،رحمان ملک

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ دھرنا مارچ سے حکومت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، پاکستان نے کرتارپور راہداری سکھوں کے لئے کھول کر اپنی ذمہ داری پوری کی ہے، اب بھارت کشمیری سکھوں اور پاکستان کی ہندو برادری کو بھی گنگا پر جانے کے

Read More