شوبز

فنی کیرئیر کے آغاز سے ہی بے مثال کامیابیاں سمیٹتی آرہی ہوں،ماہ نور

لاہور(ہم صفیر نیوز) شوبز انڈسٹری میں فنی کیرئیر کے آغاز سے ہی بے مثال کامیابیاں سمیٹتی آرہی ہوں یہ میری بڑی خوش قسمتی ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز ماڈل اداکارہ و ماہ نور نے ہمارے نمائندے خصوصی گفتگو میں کیا،انہوں نے کہا کہ میری ہر کامیابی میں میری ماں

Read More

کیپٹن نوید کیساتھ اچھے دن گزار رہی ہوں: میرا

لاہور (ہم صفیر نیوز) پاکستان کی مشہور اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی نئی فلم میں کیپٹن نوید ان کے ہیرو ہوں گے،اداکارہ میرا آج کل نیویارک میں ہیں اور ایک بار پھر کیپٹن نوید کے ساتھ مختلف تقریبات میں دیکھی جارہی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں اداکارہ میرا نے کہا کہ

Read More

تھیٹر اوڑھنا بچھونا ہے اس سے الگ نہیں رہ سکتی۔جیا بٹ

مانگا منڈی(ہم صفیر نیوز)اسٹیج اوڑھنا بچھونا ہے اس لیئے الگ نہیں رہ سکتی ان خیالات کا اظہار اسٹیج کی معروف اداکارہ جیا بٹ نے آن لائن سے ایک ملاقات کے دوران کیا۔ایک سوال کے جواب میں جیا بٹ نے کہاکہ آجکل ہر کوئی اپنے نام کے ساتھ کوئی نہ کوئی خطاب لگائے ہوئے ہے حالانکہ

Read More

کرتارپورراہداری پاکستانیوں کے کشادہ دل ہونے کی نشانی ہے: مہوش حیات

لاہور (ہم صفیر نیوز) تمغہ امتیاز کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی نامور اداکارہ مہوش حیات نے کرتارپور راہداری کے افتتاح پر مسرت کا اظہار کیا۔اداکارہ مہوش حیات نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے کرتارپور راہداری کے افتتاح کو سراہا۔مہوش حیات نے ٹوئٹ میں لکھا کہ امن کیلئے بابا گرونانک کے 550 ویں جنم دن پر

Read More

گلوکار کاشف علی بابر کا نیا سونگ دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا

مانگا منڈی(ہم صفیر نیوز)معروف گلوکار کاشف علی بابر کا نیا ویڈیو سونگ ملک سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا ”سوہنیے“کو پاکستان کے میوزک چینلز اور سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا جبکہ اس کو تحریر کاشف علی نے جبکہ اس گانے کوپرڈیوس روہت اور روہن نے کیا ہے گلوکار کاشف علی بابر نے گزشتہ

Read More

میگھا کی آواز میں نئی نعت ‘لبیک یا محمد”ریلیز

لاہور (ہم صفیر نیوز) میگھا کی آواز میں نئی نعت شریف ‘لبیک یا محمد”ریلیز۔تفصیلات کے مطابق سپر سٹار میگھانے اداکاری،گلوکاری میں کے بعد نعت خوانی بھی قدم رکھ دیا انہوں نے ہال ہی میں دو نعتیں اپنے یوٹیوب چینل میگھا آفیشل پہ ریلیز کی ہیں جب کو بے حد پسند کیا جارہا ہے،دونوں نعتوں کی

Read More

بدقسمتی سے سچے اور کھرے لوگوں کی کمی ہوتی جا رہی ہے: مدیحہ شاہ

لاہور (ہم صفیر نیوز) نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ انسان اپنے کردار کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے،بدقسمتی سے موجودہ دور میں سچے اور کھرے لوگوں کی کمی ہوتی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ جھوٹ جتنا مرضی خوبصورت ہو لیکن اس کی اصلیت سامنے آکر رہتی ہے لیکن سچ جتنا مرضی

Read More

مصروفیات کے دور میں والدین اور بچوں میں فاصلہ بڑھ رہا ہے: ثناء

لاہور (ہم صفیر نیوز) نامور اداکارہ ثناء نے کہا ہے کہ بے پناہ مصروفیات کے دور میں والدین اور بچوں کے درمیان فاصلہ بڑھ رہا ہے،ایک دوسرے کو وقت نہ دینے کی وجہ سے رشتے بھی احساسات سے عاری ہوتے جا رہے ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثناء نے کہا کہ میری پہلی ترجیح اپنے

Read More

کامیڈی کرنا سب سے مشکل کام ہے، یاسر حسین

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)اداکار یاسر حسین نے کہا کہ کامیڈی کرنا سب سے مشکل کام ہے۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب لوگ انہیں کامیڈین کہتے ہیں تو ان کو بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ یہ اداکاری کی سب سے مشکل قسم ہے۔انہوں نے کہا کہ فوٹو گرافی

Read More

میں ڈرامہ آنگن کے لئے پہلا انتخاب نہیں تھی، ماورا حسین

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)اداکارہ ماورا حیسن نے کہا کہ وہ ڈرامہ آنگن کے لئے پہلا انتخاب نہیں تھیں۔نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا جب ہدایت کار نے انہیں عالیہ کی پیشکش کی تو وہ تھوڑی گھبرا گئیں تھیں کیونکہ ان کے لئے یہ کردار ادا کرنا

Read More