صحت

ڈاکٹر رانا صفدر دوبارہ پولیو کوآرڈینیٹر تعینات

اسلام آباد(ہمصفیرنیوز )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے لیے ڈاکٹر رانا صفدر کو دوبارہ پولیو کوآرڈینیٹر تعینات کردیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ ’میں نے ڈاکٹر رانا صفدر کو دوبارہ تعینات کردیا

Read More

شہر قائد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز

کراچی(ہم صفیر نیوز)شہر قائد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ترجمان انسداد ڈینگی کنٹرول پروگرام کے مطابق کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 252 افراد متاثر ہوئے جس کے بعد شہر میں اب تک ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار 999 ہوگئی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ

Read More

ڈپریشن یا افسردگی ایک سنجیدہ مرض ہے، ماہرین

کراچی(ہم صفیر نیوز)ڈپریشن یا افسردگی ایک سنجیدہ مرض ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ عام ہے، ایک اندازے کے مطابق چھ سے سات فیصد عمررسیدہ افراد اس مرض سے متاثرہ ہیں، ڈپریشن کی چند اہم علامات میں اْداسی، عدم دلچسپی، بڑھتی ہوئی تھکاوٹ، حرکات و تقریر میں سْستی اور خود کو بیکار سمجھنا وغیرہ شامل

Read More

بر وقت تشخیص اور علاج سے بریسٹ کینسر پر قابو پایا جا سکتا ہے: ڈاکٹرز

لاہور (ہم صفیر نیوز) نائس ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کے لئے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ طبی ماہرین کی ٹیم میں ڈاکٹر سحرش سلیم عباس، مس سدرہ شوکت صدر پاکستان یوتھ فورم اور مس نورالمنتہی شامل تھیں۔ نائس

Read More

پولیو کے مزید 3کیسز رپورٹ،مجموعی تعداد 80ہو گئی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) ملک بھر میں پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آگئے، ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 80 ہوگئی، کوآرڈنیٹر ای او سی کے مطابق خیبر پختونخوا میں پولیو کے دو اور سندھ میں ایک کیس سامنے آیا ہے پولیو کیسز پائی ضلع ٹانک اور سرائے نورنگ ضلع لکی

Read More

میر پور خاص: پولیس کادیسی گٹکے اور مین پور ی کی فروخت کیلئے دکاندار وں پر زور

میر پور خاص (ہم صفیر نیوز) میر پور خاص پولیس کا ایک اور بڑا کارنامہ شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں دیسی گٹکے اور مین پور ی کی فروخت کے لئے دکاندار وں پر زور ڈالنا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطا بق میر پور خاص پولیس کی کالی بھیڑوں نے شہر اور گرد

Read More

عالمی ادراہ صحت کی دس بڑی خطرناک بیماریوں میں ڈینگی وائرس شامل

اسلام آباد(ہم صفیرنیوز) ڈینگی مچھر موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث عالمی دنیا کے لیے بھی خطرہ بن گیا اور عالمی ادراہ صحت کی دس بڑی خطرناک بیماریوں میں ڈینگی وائرس شامل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادراہ صحت کی جانب سے ایشیا ئی ممالک میں 2019 کے اعداوشمار نے دنیا بھر کے لیے خطرے کی

Read More

ملک میں ڈینگی بے قابو، متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز)ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا، اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی، دیگر شہروں میں بھی سینکڑوں مریض سامنے آگئے۔رولپنڈی، اسلام آباد میں محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ ڈینگی مچھر کے سامنے بے بس نظر آنے لگی،

Read More

سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن پر بھتہ وصولی کے الزامات لگ گئے

کراچی(ہم صفیر نیوز) سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن پر بھتہ وصولی کے الزامات لگ گئے،اینٹی کرپشن ایسٹ نے کمیشن ایف ٹی سی آفس میں چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ضمیر عباسی کے مطابق ہیلتھ کیئر کمیشن میں انسپکشن اور سرٹیفکیٹ کے نام پر بھتہ وصولی کی شکایات پر کارروائی

Read More

بریسٹ کینسر سے متعلق عوامی آگہی کیلئے واک کا انعقاد

اسلام آباد(ہم صفیر نیوز) بریسٹ کینسر سے متعلق عوامی آگہی کے لئے پی اے ایف کمپلیکس اسلام آباد میں واک، خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کی شرکت، بریسٹ کینسر سے متعلق آگہی کی کمی پاکستانی خواتین کی جانوں کے ضیاع کا سبب،بروقت تشخیص سے اس قابل علاج بیماری سے نجات مل سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق

Read More