کھیل

فواد عالم با لآخرسلیکشن کمیٹی پر پھٹ پڑے

کراچی(ہم صفیر نیوز )ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل رنز بنانے کے باوجود قومی ٹیم میں دوبارہ منتخب نہ ہوپانے کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کا کہنا ہے کہ شاید وہ ذاتی پسند ناپسند کا شکار ہیں۔کراچی میں سندھ اور ناردرن کے درمیان قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں سنچری سکور کرنے والے فواد عالم

Read More

ٹورمیچ،ٹیسٹ کپتان اظہر علی بیمار ہوگئے

پرتھ (ہم صفیر نیوز )دورہ آسٹریلیا پر موجود قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کو بخار اور گلے میں انفیکشن ہوگیا ہے جس کی وجہ سے انہیں کرکٹ آسٹریلیا الیون کے خلاف ٹور میچ باہر بیٹھ کر دیکھنا پڑ رہا ہے۔واکا گرانڈ، پرتھ میں ہونے والے اس مقابلے میں اننگز کا آغاز امام الحق اور عابدعلی

Read More

پاکستان نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور (ہم صفیر نیوز) بنگلہ دیش میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں افغانستان کو8وکٹوں سے شکست دے دی۔ افغانستان کی پوری ٹیم 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمد محسن نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان نے مطلوبہ ہدف36ویں اوور میں 2وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

Read More

پی سی بی نے سرفراز احمد کو دوبارہ ٹی 20 کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ہم صفیر نیوز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے یو ٹرن کی پالیسی کو اپناتے ہوئے ٹی ٹونٹی کی کپتان دوبارہ سرفراز احمد کو دینے کا فیصلہ کرلیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے سال آسٹریلیا میں شیڈول ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سرفراز احمد ہی پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے جس کے لئے سرفراز احمد کو گرین

Read More

اللہ کا شکر ہے جتنی بھی کپتانی کی وہ اچھے انداز میں کی، سرفراز احمد

کراچی(ہم صفیر نیوز) سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے جتنی بھی کپتانی کی وہ اچھے انداز میں کی۔ سو سے زائد میچز میں پاکستان ٹیم کی کپتانی کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سندھ اور نادرن کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ سے قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے

Read More

کرکٹ کا 19 سالہ عاکف جاوید دنیا کا تیز ترین باؤلر بننے کا خواہشمند

لاہور (ہم صفیر نیوز) اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل19 سالہ فاسٹ باؤلر عاکف جاوید کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہر کرک سے ہے۔پشاور سے 130 کلومیٹر دور واقع کرک،ایک پسماندہ علاقہ ہے مگر یہاں کرکٹ کے دلدادہ نوجوان، وسیع و عریض میدانوں میں کرکٹ کھیلتے دیکھائی دیتے ہیں۔

Read More

150 غیرملکی کرکٹرز نے پی ایس ایل5 کھیلنے کی حامی بھر لی

پاکستان سپرلیگ 2020 ء کے لیے اب تک 150غیر ملکی کرکٹرز نے کھیلنے کی حامی بھرلی۔ذرائع کے مطابق کرکٹرز کی انٹرنیشنل مصروفیات کے باوجود پی سی بی کو یقین ہے کہ بڑے بڑے نام اس بار بھی پی ایس ایل کھیلنے ضرور آئیں گے۔ایک جانب پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع

Read More

پاکستان کرکٹ بورڈ میں اختلافات بڑھنے لگے

ٹی ٹوٹنی سیریز میں شکست کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں اختلافات بڑھنے لگے، بورڈ کے بڑوں میں اختلافات بڑھنے لگے ہیں اور اختیارات کی جنگ بھی شدت اختیار کرنے لگی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی او او سبحان احمد اعلی بورڈحکام سے ناراض ہیں جس کی بڑی وجہ ایم ڈی

Read More

ٹی 20 میں پاکستانی بادشاہت خطرے میں پڑگئی

دبئی(ہم صفیر نیوز ) سری لنکا اور آسٹریلیاکے ہاتھوں یکے بعد دیگرے شکستوں کے بعد پاکستان کی ٹوئنٹی 20 عالمی رینکنگ پہلی پوزیشن خطرے میں پڑ گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 سیریز ختم ہونے کے بعد نئی ٹی 20 رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستانی ٹیم

Read More

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز کاکا، لوئس، کارلس اور نکولز کی پاکستان آمد

کراچی(ہم صفیر نیوز) عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز ریکارڈو کاکا، لوئس فیگو، کارلس پیول اور نکولز انیلکا پاکستان پہنچ گئے۔ہفتہ کے روز چاروں فٹبالرز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے،جہاں ان کا استقبال کیا گیا اور سندھ کی روایتی ٹوپی اور اجرک پہنائی گئی۔ پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے چاروں فٹبالرز ورلڈ سوکر اسٹارز

Read More